Results 1 to 2 of 2

Thread: نیب کے اہم کیسز میں بڑی گرفتاری کا امکان، سیل نمبر 3 کی صفائی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic نیب کے اہم کیسز میں بڑی گرفتاری کا امکان، سیل نمبر 3 کی صفائی

    نیب کے اہم کیسز میں بڑی گرفتاری کا امکان، سیل نمبر 3 کی صفائی
    492593 24146356 - نیب کے اہم کیسز میں بڑی گرفتاری کا امکان، سیل نمبر 3 کی صفائی

    قومی اØ+تساب بیورو (نیب) میں جاری اہم کیسز میں بڑی گرفتاری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سیل نمبر تین Ú©ÛŒ خصوصی طور پر صفائی کروا Ù„ÛŒ گئی۔

    دنیا نیوز ذرائع Ú©Û’ مطابق نیب میں خصوصی اہمیت کا Ø+امل سیل نمبر 3 خالی ہو گیا ہے۔ نیب لاہور کا سیل نمبر تین Ú©ÛŒ خصوصی طور پر صفائی کروا Ù„ÛŒ گئی ہے۔
    ذرائع Ú©Û’ مطابق نیب Ú©Ùˆ میگا کیسز میں اہم ثبوت ملنے Ú©Û’ بعد سیل نمبر 3 نئے قیدی Ú©ÛŒ راہ تکنے لگا ہے۔ خیال رہے کہ سیل نمبر 3 میں شہباز شریف، عبدالعلیم خان، فواد Ø+سن فواد اور اØ+د چیمہ Ú©Ùˆ قید رکھا گیا۔اسی سیل نمبر 3 میں خواجہ سلمان رفیق، راجہ قمرالسلام اور رائے اعجاز بھی قید رہ Ú†Ú©Û’ ہیں۔ سیل نمبر 3 میں روشن دان، ٹیبل، دری، گدہ اور جائے نماز Ú©ÛŒ سہولیات موجود ہیں۔
    2gvsho3 - نیب کے اہم کیسز میں بڑی گرفتاری کا امکان، سیل نمبر 3 کی صفائی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نیب کے اہم کیسز میں بڑی گرفتاری کا امکان، سیل نمبر 3 کی صفائی

    2gvsho3 - نیب کے اہم کیسز میں بڑی گرفتاری کا امکان، سیل نمبر 3 کی صفائی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •